7 اکتوبر 2013 - 20:30
ضرورت پیش آنے پر اوباما کے ساتھ ملاقات کروں گا: پوتین

صدر روس ولادی میر پوتین نے ایپیک تنظیم کی سمٹ کے موقع پر اختتامی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ صدر امریکہ باراک اوباما کے ساتھ ان کی دوطرفہ ملاقات کا واحد مقصد، اہم مسائل کو حل کئے جانے میں مدد ملے۔

ابنا: ساتھ ہی پوتین نے کہا کہ روس اور امریکہ کی وزارت ہائے خارجہ اور وزارت ہائے دفاع آپس میں موثر رابطہ برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ تاہم پوتین کے مطابق دوطرفہ تعاون بالخصوص معاشی اشتراک عمل کو تقویت پہنچانے کے لیے بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ روس امریکہ تجارت کی حجم میں پچھلے دو سال سے کی ہو رہی ہے، یوں دوطرفہ معاشی و تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کئے جانے ہوں گے، پوتین نے کہا۔

.......

/169